After privatizing 4500 primary schools, the Government of Punjab has decided to privatize 500 middle and high schools this month.While 7500 more primary schools will be handed over to private people by November 25.The government has decided to privatize 25000 primary and high schools by April 1, 2025, which will add 130,000 in-service teachers to the surplus pool.The government has also decided to reduce the education budget by 40%.In the same way, the work of privatizing the health department has also been started.

گورنمنٹ آف پنجاب نے 4500 پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کے بعد 500 مڈل اور ہائی سکول بھی اس مہینے اشتہار دے کے پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ 7500 مزید پرائمری سکول 25 نومبر تک پرائیویٹ لوگوں کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ گورنمنٹ نے یکم اپریل 2025 تک 25000 پرائمری و ہائی سکولز پرائیویٹ کرنے کا فیصلہ کیا جس سے ایک لاکھ تیس ہزار حاضر سروس اساتذہ سرپلس پول میں آجائیں گےگورنمنٹ نے 40 فیصد تک تعلیم کا بجٹ بھی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسی طرز پر محکمہ ہیلتھ کو بھی پرائیویٹ کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *