Apply online and get the domicile made
The old procedure for making a domicile has been changed. Now the student will apply online and get the domicile made
Important information for obtaining a domicile certificate
Students who have given the matriculation examination or are in class 10 should follow the following procedure for a domicile certificate on time.
1. While applying online, keep the national identity cards of the father and mother with you.
2. Take one of the parents with you to the NADRA office for biometric verification.
3. The student must have Form B or a smart card.
4. The student must keep a photograph of himself and his father with him.
After verification, your domicile will be sent to the Tehsildar online. After that, a domicile certificate will be issued to you.
Note: All students should get a domicile certificate on time so that there are no problems in intermediate admission.
ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالب علم خود آن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوائے گا
ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں.
1. آن لائن اپلائی کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.
2. بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ نادرا افس لیجائیے.
3. طالب علم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.
4. طالب علم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھیے.
ویریفیکیشن کے بعد اپکا ڈومیسائل آن لائن تحصیلدار کو بھیجا جائے گا. اسکے بعد اپکو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائے گا.
نوٹ: تمام طلباء بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں تاکہ انٹرمیئڈیٹ داخلے میں مشکلات نہ ہو.